جماعت:سوّم، مضمون:ماحول کا مطالعہ
سوال نمبر١:نیچے دیے ہوۓ جملے صحیح ہیں یا غلط،لکھو:۔ 05
١) بگلا سفید ہوتا ہے۔
٢) طوطے کے جسمپر سفنے پاۓ جاتے ہیں۔
٣) چھپکلی کے جسم پر بال ہوتے ہیں۔
٤) مرغا بہت اوٗنچا نہیں اُڑ سکتا ہے۔
٥) بلّی باربرداری کے کام میں ہمارے لیے فائدہ مند ہے۔
سوال نمبر۲:نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:05
١) کون کون سے جانوروں سے ہمیں دوٗدھ حاصل ہوتا ہے؟
۲) گھر میں چوٗہے کیوں نہیں ہونے چاہئیں؟
٣) مکھیاں کہاں رہتی ہیں؟
٤) کن جانوروں کے جسم پروں سے ڈھکے ہوتے ہیں؟
٥) پرندوں کو کتنے پیر ہوتے ہیں؟