Std:4 Subject: Urdu Marks : 20

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
پہلا یونٹ ٹیسٹ اگست ٢٠٢١
جماعت-چہارم. مضمون - اُردو
مارکس-20
سوال نمبر 1 الفاظ کے معنی لکھو -(5)
 1-شادمانی
2-شیخی
3-راحت
4-الفت
5-تراوش
سوال نمبر 2 - ایک جملے میں جواب لکھیے -(5)
1-سورج کے چہرے پر کس کا سہرا تھا؟
2-دشمنوں نے کس کے گھر کو گھیر لیا تھا؟
3-حضرت صفیہ کو کہاں دفن کیا گیا؟ 
4-سب سے بڑی دولت کسے کہا گیا ہے؟
5-کسان کی بیوی کیا پکارہی تھی ؟
سوال نمبر 3-سبق کی مدد سے خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پرُ کیجئے :(5)
1-حضرت صفیہ ہمارے پیغمبر حضرت محمد کی _________تھی-
2-رسول اکرم نے ان سے __________کر لیا _
3-کسی گاؤں میں ایک __________اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا -
4-منسا کے کھیتوں میں ________کی فصل خوب ہوئی تھی-
5-کھیت سے نکل کر _______کو ایک خرگوش ملا-
سوال نمبر 4-اشعار مکمّل کیجیے -(3)
1-ہم کو انھوں نے _______تو ہم بڑے ہوئے ہیں
2-اللّہ! ایسی ___________ملتی ہے کب جہاں میں
3-کرتے ہیں یہ جو_____ملتی ہے کب جہاں میں
سوال نمبر 5-مختصر جواب لکھیے -(2)
1-ماں باپ ہمیں کیا کیا سیکھاتے ہیں؟ دو تین جملوں میں جواب لکھیے؟

Share this