جماعت - چہارم مضمون - اُردو
سوال نمبر 1 - الفاظ کے معنی لکھو -(2)
(1) صبا (2)یُورش
(3) تراوش (3)چشمہ
سوال نمبر 2-ایک جملے میں جواب لکھو-(5)
1)-سبز پودوں کی جوانی سے کیا مراد ہے؟
2)-شاعر نے کن چیزوں کو فطرت کا سامان کہا ہے ؟
3)-حضرت صفیہ کا اصلی نام کیا تھا؟
4)-حضرت صفیہ نے کب وفات پائی؟
5)-حضرت صفیہ کو کہاں دفن کیا گیا؟
سوال نمبر 3-مختصر جواب لکھیے - (3)
1)-حضرت صفیہ نے اپنا مکان اور ایک لاکھ درہم کا کیا کیا؟