Std:5 EVS 2 Class Test

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت - پنجم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم. مارکس - 10
سوال نمبر 1 - خالی جگہوں میں مناسب الفاظ لکھے -(2)
1-تاریخ صرف _______پر نہیں لکھی جاتی -
2-ہم جو کیلنڈر استعمال کرتے ہیں اس کی بنیاد _________پر ہوتی ہیں -
سوال نمبر 2 - ایک جملے میں جواب لکھیے -(4)
1-حصول آزادی کا واقعہ کس عمل کا نتیجہ ہے؟ 
2-سائنسی طریقہ کسے کہتے ہیں؟ 
3-عیسوی سنہ کی پہلی صدی کو کس طرح لکھا جاتا ہے؟ 
4-زمانہ شماری کے لیے کون سے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں؟ 
سوال نمبر 3-مختصر جواب لکھیے -(4)
1-زمانے کی یک خطی تقسیم کسے کہتے ہیں؟ 
2-ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ تاریخ سائنس ہے؟

Share this