جماعت - چہارم مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم مارکس-10
سوال نمبر 1 - قوسین میں سے صحیح لفظ چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے - (2)
1-شیواجی مہاراج جس زمانے میں ہو گزرے ہیں وہ _________ کہلاتا ہے -
(عہد قدیم، عہد وسطیٰ، عہد جدید)
2 - شیواجی مہاراج نے _________ میں سوراج کی بنیاد رکھی -
(مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اتُرپردیش)
سوال نمبر 2 - ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیے -(6)
1- عوام کی بھلائی کا کام کرنے والے راجاؤں کے نام لکھے؟
2 - شیواجی مہاراج نے کن طاقتوں کا مقابلہ کیا؟ 3 - شری جکر دھر سوامی کس تفریق میں یقین نہیں رکھتے تھے؟
سوال نمبر 3-غیر متعلق لفظ پہچانیے -(2)
1-سوراج، غلامی، آزادی
2-عوام، رعایا، راجا