جماعت : ہفتم
مضمون : ریاضی
مارکس : (60)
سوال نمبر 1۔الف) خالی جگہ کو مناسب الفاظ سے پر کیجئے۔
(5)
(1) جن زاویوں کی پیمائش مساوی ہوتی ہے وہ زاویے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔
(2) دو مثبت صحیح اعداد کا حاصل ضرب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح عدد ہوتا ہے۔
(3) جن دو مفرداعداد کے درمیان فرق 2 ہوتا ہے ان دونوں مفرداعداد کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
(4) قوس سے بننے والے مرکزی زاویے کی پیمائش کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
(5) بند شکل کے تمام اضلاع کی لمباۂیوں کا مجموعہ اس شکل کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
(ب) درج ذیل بیانات سے صحیح غلط پہچانیے۔
(5)
(1) مکملہ زاویوں کی پیمائش °90 ہوتی ہے۔
(2) ہر سال اصل زر ہی رکھ کر ایک ہی شرح سے سود کا حساب لگایا جاتا ہے اس حساب کو مفرد سود کہتے ہیں۔
(3) دو خطوط ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں تو بننے والے
متقا بلہ زاویوں کی پیمائش غیر مساوی ہوتی ہیں۔
(4) ا عشآ ریہ کی علامت کے دائیں جانب ایک ہند سہ یا کچھ ہندسوں کا گروہ بار بار آتا ہے ایسی کسروں کو متوالی کسر کہتے ہیں۔
(5)۔ 500= 100+0×500
سوال نمبر2) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
(20)
(1۔ ) 24+2÷5×50
(2) تقسیم کیجئے۔ 12÷98
(3) تفریق کیجیے،79•52-21•79
(4) جمع کیجیے۔65•21+95•88
(5) ضرب کیجیے،4•25×14•396
(6)75° پیمائش کا زاویہ بنائیے اور اس کی تنصیف کیجیے۔
(7)60اور48 کا م ذ ا معلوم کیجئے۔
(8) دو ہندسی اعداد کا حاصل ضر ب 1280 ہے اور ان کا م ع ا 4 ہے تو ان کا م ذ ا معلوم کیجئے۔
(9)دی ہوئی پیمائش کی مدد سے مثلث ۔ بنائے۔ABC∆ میں سم 2•5= AB سم 5•6= BC سم 5•7=AC
(10) 7 کلو گرام پیاز 140
روپے میں ہو تو 12 کلو گرام پیاز کتنے روپے میں ملے گی؟
سوال نمبر 3) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
(30)
(1) موہن راؤ نے روزانہ 40 صفحات کے حساب سے ایک کتاب کا مطالعہ کیا تو اس کتاب کی پڑھائی 10 دن میں مکمل ہوتی ہے وہی کتاب 8 دن میں مکمل پڑھنا ہو تو روز کتنے صفحے پڑھنا ہوگا؟
(2) سر یش اور ر میشں نے 14400 رو پے 4:5 کی نسبت میں سرمایہ کاری کر کے ایک قطعہ ار ضی خریدا کچھ سال بعد فرو خت کر نے پر اھنیں20 فی صد ی نفع حا صل ہوا تو ہر ایک کو کتنا نفع ملا؟
(3) آکا ش نے 8 فی صد ی فی سال کی شرح سے بینک میں 25000 رو پے 3سال کے لیے امانت کے طور پر رکھا تو اسے ہر سال کتنے روپے سود ملے گا کل کتنا سود ملے گا؟
(4) جاوید نے 12000 رو پے 9 فی صد ی فی سال کی شر ح سے کچھ سال کے لیے بینک میں امانت رکھے وہ ہر سال سود کی رقم نکال لیتا ہوں تو اسے مدت ختم ہو نے پر سود کے ساتھ کل 17400 رو پے ملے تو اس نے کتنے سا ل کے لیے رقم امانت رکھی؟
(5) ایک دائرہ نما باغ کا نصف قطر 56 میٹر ہے باغ کے ارد گرد چار فیروں والی تا ر کی باڑھ لگانے کے لیے40 رو پے فی میٹر کے حساب سے کتنا خرچ آئے گا؟
(6) ایک دائرے کا محیط 176 سم ہے اس کا نصف قطر معلوم کیجئے؟
(7) 0 مرکز والے دائرہ میں اصغر قوسPXQ کی پیمائش °110ہے تو اکبر قوس PYQ
کی پیمائش معلوم کیجئے؟
(8)ایک مستطیل کی لمبائی 15 سم اور چوڑائی 5سم ہو تو اس مستطیل کا رقبہ معلوم کیجئے؟
(9) مکعب کے ضلع کی لمبائی سم 2•7 ہو تو مکعب کی کل سطحوں کا رقبہ معلوم کیجے؟
(10) ایک مثلث کی ارتفاع 6•3سم اور قاعدہ 8•4سم ہے تو اس مثلث کا رقبہ کتنا ہوگا؟