Std 9 Maths Final Assessment

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون: ریاضی، l
جماعت: نہم: (lX)
مارکس: (40)
 سوال نمبر 1) درج ذیل کثیر متبادل سوالوں کے دیے ہوئے جواب میں سے صحیح متبادل منتخب کیجئے۔
1)جماعت 35- 25 کی اوپری جماعت کون سی ہے۔
A)25
B)35
C)60
D)30
2) پانچ اعداد کامیانیہ 50 ہے۔اس میں سے 4 اعداد کا میا نیہ 46 ہے۔تو پانچواں عدد کونسا ہوگا
A) 4
B)20
C)434
D)66
3)ریحان ندیم سے 5 سال چھوٹا ہے۔ ان دونوں کی عمروں کا مجموعہ 25 ہے تو ریحان کی عمر کتنی ہوگی؟
A)15
B)20
C)10
D)5
4) ایک ملی لیٹر کی 1 سینٹی میٹر سے نسبت ذیل میں سے کون سی ہے۔
A) 1:100
B)10:1
C)1:10
D)100:1
 سوال نمبر2) درج ذیل سوالات حل کیجیے۔ ( کوئی چھ)
12
1) ایک چھوٹا مکان 3 آدمی 8 دن میں تعمیر کر سکتے ہیں تو وہیں مکان 6 دنوں میں تعمیر کرنے کے لیے کتنے آدمی لگیں گے؟
2) دو عدد کی نسبت 31:23 ہے ان کا مجموعہ 216 ہے وہ اعدا معلوم کیجیے۔
3)درج ذیل اعدا کا میانیہ معلوم کیجیے۔ 10،7،5،3،9،6،9
4) ایک جماعت کا وسط جماعت 10 ہے طول جماعت 6 ہے تو وہ جماعت کون سی ہوگی ؟
5) ہمزاد مساوات حل کیجئے۔
ا)2x+3y+4=0, x-5y=11
6) ایک چڑیا گھر میں شیر اور مور کی کل تعداد 50 ہے۔ان کے پیروں کا مجموعہ 140 ہے تو چڑیا گھر میں شیر اور مور کی تعداد کتنی ہے؟ معلوم کیجیے۔ ۔
7) اگر 7/3= a/b ہو تو قیمت معلوم کیجئے۔
5a+3b/5a-3b
 سوال نمبر 3) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
( کوئی چار)
12
1) تین عدد مسلسل تناسب میں ہیں ان کا ہندسی وسط رکن 12 ہو اور باقی ماندہ دو اعداد کی جمع 26 ہے تب وہ اعداد معلوم کیجئے۔
2) ایک پرس میں کچھ 5 روپے کے اور کچھ 10 روپے کے نوٹ ہیں نوٹوں کی کل قیمت 350 روپے ہے۔ 5 روپے کے نوٹوں کی تعداد 10 روپے کے نوٹوں کی تعداد کے دگنا سے 10 کم ہے۔تو 5 روپے اور 10 روپے کے نوٹ کتنے ہیں۔
3) ایک اسکول سبز فوج نیچر کلب کے 25طالب علموں میں سے ہر ایک کے ذریعے کی گئ شجرکاری کی تعداد ذیل میں دی ہوئی ہے۔
3،5،7،6، 4،3،5،4،3،7،6
8،5،4،6،3،8،8،5،7،4،3،6،5،4
 غیر جماعت بند تعددی تقسیم کی جدول تیار کیجئے۔
4) ہاکی کے ایک کھلاڑی کے ذریعے 9 مقابلوں میں کیے گئے گول ذیل کے مطابق ہیں۔
5،4،0،2،2،4،4،3،3 اس بنا پر میا نیہ وسطا نیہ کثیر یہ معلوم کیجئے۔
5) پانچ عدد مسلسل تناسب میں ہیں پہلا رکن 5 اور آخری رکن 80 ہےتو وہ اعداد معلوم کیجئے۔
 سوال نمبر 4) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
( کوئی تین)
12
1) 50 شماروں کا میانیہ 80 ہے لیکن بعد میں ایسا سمجھ میں آیا ہے کہ اس میں 19 واں شمارہ غلطی سے 91 لیا گیا ہے تو درستی کے بعد میا نیہ معلوم کیجئے
2) 3 کر سیو ں اور 2 میز کی قیمت 4500 روپے ہے۔ 5 کر سیوں اور 3 میز کی قیمت 7000 روپے ہے تو 2 کر سیوں اور 2 میز کی کل قیمت معلوم کیجئے۔
3) البرٹ اور سلیم کی موجودہ عمروں کی نسبت 5:9 ہے 5 سال بعد ان کی عمروں کی نسبت 3:5 ہوجائے گی تو ان کی موجودہ عمریں معلوم کیجئے۔
4) دی گی ہمزاد مساوات حل کیجئے۔
5x+2y=13, 4x -3y =15

مضمون: ریاضی، اا
جماعت: نہم، (lX)
مارکس: (40)
 سوال نمبر1) درج ذیل کا کثیر متبادل سوالوں کے دیئے ہوئے جواب میں سے صحیح متبادل منتخب کیجئے۔
(4)
1) ایک دائرے کا نصف قطر 10 سم ہے۔ اس کا ایک وتر دائرہ کے مرکز سے 6 سم فاصلہ پر ہے تو اس کی وتر کی لمبائی کتنی ہے؟
A)16سم
B)8 سم
C) 12 سم
D) 32سم
2) محور y کی مساوات درج ذیل میں سے کون سی ہے؟
A) x=0
B) y=0
C) x+y =0
D) x= y
3) 2tan 45°+ cos45°- sin45°= کتنا
A) 0
B) 1
C) 2
D) 3
4) درج ذیل میں سے sin90° کی قیمت کون سی ہے؟
A) 5
B) 0
C) 2
D)1
 سوال نمبر2) درج ذیل سوالات حل کیجئے۔( کوئی چھ) (12)
1) اگر 4/5= sin Qہوتو cosQ معلوم کیجیے۔
2) درج ذیل نقاط کس ربع میں ہو سکتے ہیں؟
ا) جن کے دونوں محدین مثبت ہیں۔
اا) جن کے دونوں محدین منفی ہیں۔
3) 7:5 سم کنارے والے مکعب کا حجم کتنا؟
4) ایک دائرہ کا نصف قطر 10 سم ہے اس دائرہ میں دو وتر ہیں ہر ایک کی لمبائی 16 سم ہے تو وہ دائرہ کے مرکز سے کتنے فاصلہ پر ہیں؟
5) ثابت کیجیے کہ دائرے کے مرکز اور وتر کے وسطی نقطہ کو جوڑنے والا قطعہ خط وتر پر عمود ہوتا ہے۔
6) مستوی میں ایک محددی نظام متعین کیجیے اور درج ذیل نقاط مرستم کیجیے۔
T(0,-5) Q(6,-5) P( 2,-3) N(-3,-4)
7)قیمت معلوم کیجیے۔
5 sin30°+ 3tan 45°
  سوال نمبر 3) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔( کوئی چار)
(12)
1) ایک مخروط کی کل سطح کا رقبہ 7128 مربع سم اور مخروط کے قاعدے کا نصف قطر 28 سم ہو تو مخروط کا حجم معلوم کیجیے۔
2) مثلث PQR اس طرح بنائیے کہ °70= p> اور °50=R> اور 3•7= QR اس مثلث کا حائط دائرہ بنائیے۔
3) ایک دائرے کا قطر 26 سم ہے اور وتر کی لمبائی 24 سم ہے تو اس وتر کا دائرہ کے مرکز سے فاصلہ معلوم کیجیے۔
4) قائمتہ الزاویہ ACB∆ میں اگر °90= C> اور 3= AC,
اور 4=BC ہو تو تب A> اور B> کی درج ذیل مثلیاتی نسبتیں معلوم کیجئے۔
Sin A, Sin B, Cos A, tan B
5) ثابت کیجئے کہ ڈائرہ کا قطر اگر دائرہ کے دو وتروں کی تنصیف کرتا ہو تب وتر ایک دوسرے کے متوازی ہوتے ہیں۔
 سوال نمبر 4) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
( کوئی تین) (12)
1) ایک مخرط کی خمدار سطع کا رقبہ 2200 مربع سم ہے اور اس کی مائل بلندی 50 سم ہے تو اس مخروط کی کل سطع کا رقبہ اور حجم معلوم کیجیے۔
2) مستاوی الاضلع DSP∆ میں سم 5•7= DS ہو تو تب DSP∆ کا حائط دائرہ اور داخلی دائرہ بنائیے اور نصف قطر ناپ کر لکھیے۔
3) 5سم نصف قطر والے ٹھوس نصف کرہ کی خمدار سطح کا رقبہ اور کل سطع کا رقبہ معلوم کیجیے۔
4) اگر 35/37 = CosQ ہو تب SinQ اور tanQ معلوم کیجیے۔

Share this