Std 6 Science Final Assessment

بیت النصیب اردو اسکول
 جماعت: ششم، (Vl)
 مضمون : جنرل سائنس
 ما ر کس: (50)
 سوال نمبر 1۔الف) مناسب الفاظ سے خالی جگہیں پر کیجئے۔
(6)
(1) رن وے پر دوڑنے والے جہاز کی حرکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔
(2) رگڑ کی قوت ہمیشہ حرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمل کرتی ہے۔
(3)شۓ کے جسم میں موجود کام کرنے کی صلاحیت یعنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
(4) مشینوں کو استعمال کے قابل بنائے رکھنا ہے تو ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا ضروری ہے۔
(5) صوتی آلودگی ایک۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
(6) روشنی کے راستے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شۓ آنے پر سایہ بنتا ہے۔
(ب) مندرجہ ذیل گروہ میں سے غیر متعلق الفاظ الگ کیجیے۔
(4)
(1) چاند، مریخ، سورج ، زمین
(2) موم بتی، جگنو، چراغ، بجلی کا بلب
(3) ڈیزل، معدنی تیل، قدرتی گیس، بہتی ہوئی ہوا
(4) سورج کی روشنی، ہوا، لہریں، پیٹرول
(ج) مندرجہ ذیل بیانات صحیح ہیں یا غلط لکھیے۔
(4)
(1) چیزوں میں ارتعاش کے رکنے کے بعد بھی آواز بند نہیں ہوتی۔
(2) صوتی آلودگی کی وجہ سے توجہ دے کر کام نہیں کیا جا سکتا -
 (3) مقناطیس کے قطبین ایک دوسرے سے الگ کیے جا سکتے ہیں -
4) مقناطیسیت ایک توانائی ہے
 سوال نمبر2) ذیل کے سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے۔ ( کوئی پانچ)
(10)
(1) آسمان میں اڑنے والے پرندوں میں کون سی حرکتیں دکھائی دیتی ہیں؟
(2) قوت کا استعمال کر کے کیا کیا کر سکتے ہیں؟
(3) سادہ مشین کسے کہتے ہیں؟
(4) صوتی آلودگی کسے کہتے ہیں؟
(5) ہموار آئینے میں بننے والے عکس کی خصوصیات بتایۓ؟
(6) برقی مقناطیس کس طرح تیار ہوتا ہے؟
 سوال نمبر 3) ایسا کیوں وجہ بتایۓ۔ ( کوئی پانچ)
(15)
(1) کیرم بورڈ پر پاؤڈر ڈالتے ہیں۔
(2) شام میں کھیل کر آنے پر بھوک لگتی ہے۔
(3) توانائی کی بچت کرنا چاہیے۔
(4) سفری بیگ کو پہییۓ لگے ہوتے ہیں۔
(5) ہمارے جسم کو توانائی کہاں سے حاصل ہوتی ہے۔
(6) ریلوے اسٹیشن پر زینے کی سطح کھردری کی جاتی ہے۔
 سوال نمبر 4۔الف) فرق واضح کیجئے۔
(6)
(1) عضلاتی قوت اور میکا نکی قوت
(2) یکساں خطی حرکت اور غیر یکساں خطی حرکت
(ب) آپ کی کیا رائے ہے؟
(5)
(1) ہٹاؤ ہوا ایسا کب کہتے ہیں؟
(2) کام کی پیمائش کرتے وقت کس بات کو محلوظ رکھیں گے؟
(3) توانائی کی مختلف شکلیں کون کون سی ہیں؟
(ج) تعریف لکھیے۔
(1) بے ترتیب حرکت
(2) ثقلی قوت

Share this