Std 9 Science Final Assessment

یت النصیب اردو اسکول
 سالانہ امتحان
 مضمون سائنس:(ا)
 جماعت: نہم (lX)

مارکس: (40)

 سوال نمبر 1۔) درج ذیل بیانات مکمل کیجیے اور ان کی وضاحت کیجیے۔ (4)

(الف) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آواز کا پھیلاؤ نہیں ہوتا۔
(ب) سمندر میں ڈوبے جہاز اشیاء تلاش کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تکنیک کا استعمال ہوتا ہے۔
(ج) تمام نامیاتی مرکبات میں ضروری عنصر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
(د)
دانتوں کا ڈاکڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسم کا آئینہ استعمال کرتا ہے۔

(ب) مندرجہ ذیل بیانات صحیح ہیں یا غلط لکھیے۔ (4)


1) مقعر آئینے کو سمیٹنے والا آئینہ کہتے ہیں۔
(2)پانی میں آواز کی رفتار گیس میں آواز کی رفتار سے کم ہو تی ہے۔

(3)نباتات آکسیجن کی مدد سے اپنی غذا خود تیار کرتے ہیں۔

(4)لپ اسٹک میں کیرا ما ٔںن 
نامی رنگ ہوتا ہے۔

(ج) متفرق جز علیحدہ کیجیے۔
(2)

(1)کوک، ہیرا، گریفا ٔںٹ، شکر
(2) کاغز ،چٹانی، کپڑے، دھاتی چادر

 سوال نمبر2) سائنسی وجوہات لکھیے۔    
(10)

(1) سنیما گھر میٹنگ ہال کی چھتیں خمدار بنی ہوئی ہوتی ہیں۔
(2) بلیچنگ پاؤڈر میں کلورین کی بو آتی ہے۔
(3) سوڈیم بائے کاربونیٹ کا استعمال آتشی فرو آلے میں کیا جا تا ہے۔
(4) حیاتی گیس ماحول دوست ایندھن ہے۔
(5) کار کے باہر کی جانب لگائے ہوۓ آئینے محدب آئینے ہوتے ہیں۔

 سوال نمبر 3) درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
( کوئی پانچ)
(15)

(1) صنعتوں میں تا بکاری کا استعمال کہاں کہاں ہوتا ہے؟ 
(2) آب قلماؤ کسے کہتے ہیں؟آب قلماؤ آمیز نمک کے نام اور ان کے استعمال لکھیے؟

(3) کوئلے کی قسمیں بیان کرکے ان کے استعمال لکھیے؟

(4)مقعر آئینے سے سورج کی شعاعوں کو کاغذ پر مرکوز کیاجاۓتو وہ کیوں جل اٹھتا ہے؟
(5)ٹیفلان کی ملمع کاری کے طریقے کا استعمال کیوں بہت بڑھ گیا ہے؟
(6)ہیرا اور گریفا ٔںٹ کا فرق واضح کیجئے؟

(5)

 سوال نمبر 4) عمدہ نا مزد شکل بنا کر انسانی کان کی ساخت اور طریقےکار واضح کیجیے۔




 مضمون سائنس:(ll)
 جماعت: نہم 
 ما ر کس: (40)

 سوال نمبر 1) درج ذیل بیانات مکمل کیجئے۔            
(4)

(1)کرو موزوم خاص طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے بنتے ہیں۔

(2) بھارت کی سب سے بڑی بصری دوربین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں واقع ہے۔
(3) خلائی مشا ہدہ کے لیے سب سے پہلے دوربین کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ِ۔۔۔۔۔۔ سائنس داں نے کیا۔
(4) دماغ سے نکلنے والے اعصاب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

(ب) مندرجہ ذیل بیانات صحیح ہیں یا غلط لکھیے۔
(4)

(1)سخت نسیج میں خضرہ پایا جاتا ہے۔
(2)سبز نسیج نباتات کو پانی میں تیرنے میں مدد دیتی ہے۔

(3)ہر گردے میں تقریبادس لاکھ نیفران ہرتے ہیں۔

(4) ہمارے دماغ کا بایاں حصہ جسم کے دائیں حصے پر قابو رکھتا ہے۔

(ج) متفرق جز پہچانیے۔  
(2)
(1)کری ہڈی، ہڈی، رباط، قلبی عضلات
(2) خشبہ، لحا، مستقل نسیج، مقسمی با فت
 
 سوال نمبر2) سائنسی وجوہات لکھیے۔
(10)
 (1) کیا توراثی مریض کے ساتھ نہ رہنا مناسب ہے۔
(2) نباتات کے پتوں میں مسامات کے اطراف حفاظتی خلیے موجود رہتے ہیں۔
(3) عجلت میں کھانا کھانے سے بعض وقت ٹھسکا لگتا ہے۔
(4) فنگر پر نیٹنگ DNA سے متعلق اپنی راۓ لکھیے۔
(5) ریشم کے کیڑے کے پیو پا کے بالغ ہونے سے قبل ہی اسے ابلتے ہوۓ پانی میں منتقل کیا جاتا ہے۔

 سوال نمبر 3) درج ذیل سوالوں کے جوابات لکھیے۔
(15)

(1) حیاتی ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟
(2) بصری دور بین ویران اور سنسان پہاڑی پر کیوں لگائی جاتی ہے؟
(3) نباتات میں اخراج انسانی زندگی کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے؟
(4) سفید انقلاب سے کیا مراد ہے؟ اس کا بانی کون تھا؟ اس انقلاب سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟ 
(5) ریشم سازی کی صنعت پر نوٹ لکھیے۔
(6) مینڈل کے یک مخلوطی اور دو مخلوطی نسل کا فرق لکھیے۔

 سوال نمبر 4) ذیل کی صاف ستھری نامزد اشکال بنایۓ۔ ( کوئی دو)
(5)
(1) انسانی اخراجی نظام
(2) نیفران کی ساخت
(3) گردے کی عمودی تراش

Share this