مضمون:EVS Assessment:04
حصہ اول/دوم،
جماعت:پنجم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر 1: درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے؟
١) نقل مکانی سے کیا مراد ہے؟ (6marks)
٢) پرندوں کا دور حیات لکھیے ؟
٣) ہوا کی آلودگی کی دو وجوہات لکھیۓ ؟
سوال نمبر 2 : صحیح ہیں یا غلط ،لکھیے (1marks)
١) غیر جاندار اجزاء میں مردہ حیوانات شامل ہوتے ہیں؟
٢) حیاتی تنوع کی حفاظت ضروری ہے۔
*۔ " حصہ دوم "
سوال نمبر 1 مندرجہ ذیل بیانات کی وجوہات لکھیۓ ؟
١) انسان ایک ہی مقام پر طویل عرصے تک قیام کرنے لگا ؟ (2marks)
سوال نمبر 2 : زمانے کے لحاظ سے مندرجہ ذیل کو ترتیب وار لکھیے؟ (1marks )
(الف ) (١) تانبا (٢) سونا (٣) لوہا
١)______ ٢______٣_______