مضمون : EVS Assessment:03
حصہ اول/دوم،
جماعت: پنجم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر 1 : درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے ؟ (6marks)
١) قحط میں کیسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں؟
٢) پانی کا احسن انتظام کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر 2: صحیح ہیں یا غلط ،بتایۓ غلط جملوں کو درست کر کے لکھیے.(1marks)
١) ہمیں سال بھر بارش کا برش کا پانی دستیاب ہوتا ہے؟
٢) حکومت کی جانب سے قحط سے متاثر لوگوں اور حیوانات کو عارضی طور پر محفوظ مقام پر بھیجا جاتا ہے؟
* حصہ دوم"
سوال نمبر 1: ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیۓ ؟ (2marks)
١) عقل مند انسان کی توجہ کن جانوروں کے شکار پر زیادہ تھی ؟
٢) پتھر کے جدید زمانے کی تہذیب کی کیا خصوصیت تھی؟
سوال نمبر 3 خانہ پری کیجیۓ ؟(1marks)
١) جس زمانے کے ہتھیاروں میں خصوصاً پتھر کے ہتھیار ملتے ہیں اس زمانے کو ہم ________ کا ذمانہ کہتے ہیں ۔