مضمون : EVS Assessment 02
حصہ اول/حصہ دوم
جماعت :پنجم، مارکس:١٠
سوال نمبر 1 : درج ذیل سوالوں کے جوابات لکھیۓ ؟ (5marks)
١) غذا کس کس طریقے سے محفوظ کی جاتی ہے ؟
٢) ہم خراب غذا کیوں نہیں کھاتے ؟
٣) پھلوں کے مربے کیوں بناۓ جاتے ہیں ؟
٤) تحفظی اشیا کا استعمال کس لیے کیا جاتا ہے؟
٥) مسالے کی مختلف قسمیں کون کون سی ہیں ؟ وہ نباتات کے کون سے حصے ہیں ؟
سوال نمبر 2: درج ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے ؟ (2marks)
١) بارش کا پانی کس لیے روکنا پڑتا ہے؟
۔ * حصہ دوم "
سوال نمبر 1 :عقل مند انسان نے پتھر کے ہتھیار بنانے کی تکنیک کون سا انقلاب پیدا کیا ؟ (3mark)