Std 5 EVS Assessment 5

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:EVS Assessment:05
حصہ اول/دوم،
جماعت:پنجم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر 1 :درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے ؟(6marks)
١) : نشاستہ دار اشیا کے ہضم ہونے سے حاصل ہونے والی شکر کا جسم میں کیا استعمال ہوتا ہے ؟
٢) ‌: ریشےدار اشیا کے ذرائع کون سے ہیں ؟
٣) کاربوہائیڈریٹہ کسے کہتےہیں ؟
سوال نمبر 2 : خالی جگہ پر کیجیۓ ؟ (1marks)

١) انسان جہاں غور وفکر کا عادی ہے وہیں وہ_______ بھی ہے 
٢) ہمارے دوستوں میں جو خوبیاں اور اچھی________ ہیں ہم پہلے ان پر غور کریں ۔
* حصہ دوم"
 ١) سوال نمبر 3 : مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے ؟ (2marks)
١) ہڑپا تہذیب کے شہر کس طرح تعمیر کیے گۓ تھے ؟
(ب) ایک جملے میں جواب لکھیے ؟ (1marks)
١) پتھر کے جدید زمانےکی تہذیب کہاں پروان چڑھی؟

Share this