مضمون: ریاضی ، ( Maths)
جماعت: ہشتم، ( Vlll)
مارکس: (10)
Assessment: 4
سوالنمبر 1) مندر جہ ذیل سوالات حل کیجیے۔
1) ایک بکس کی لمبائی 20 سم چوڑائی 5•10 سم اور اونچائی8 سم ہے اس کا حجم معلوم کیجیے۔
2) 125° پیمائش کا زاویہ بناکر اس کی تنصیف کیجیے۔
3) اجزائے ضربی کے طریقے سے 729 کا جزرالمکعب معلوم کیجیے۔
4) ایک دائرےکا رقبہ 1386 مربع سم ہو تو اس کا محیط کتنا ہوگا؟