مضمون: ریاضی، ( Maths)
جماعت : ہشتم (Vlll)
مارکس : (10)
Assessment: 2
سوال نمبر ا) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجیے۔
ا) ایک عبوری پل کی تعمیر میں ابتداء میں 320 مزدور ھتے ہر سال مزدوروں کی تعداد میں 20 فی صد اضافہ ہوتا ہے۔تو 2 سال بعد اس کام پر کتنے مزدور ہوںگے۔
اا) 700 روپے کا 10 فی صدی فی سال شرح سے کتنے سال میں کل زر 847 روپے ہوگا۔
ااا) ایک متوازی ا لا ضلاع کا قاعدہ 18 سم اونچائی11 سم ہے تو اس متوازی الاضلاع کا رقبہ معلوم کیجئے۔