مضمون: ریاضی، (Maths)
جماعت: ہشتم (Vlll)
مارکس: (10)
Assessment: 3
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجیے۔
1) ایک معین کا احاطہ 100 سم ہے اس کے ایک وتر کی لمبائی 48 سم ہے میعن کا رقبہ کتنا ہوگا؟
2) ایک مثلث کے اضلاع کی لمبائیاں 45 سم ،39 سم اور 42 سم ہیں مثلث کا رقبہ معلوم کیجیے۔
3) ایک دائرےکا نصف قطر 5•17 ہے دائرے کا رقبہ معلوم کیجیے۔