مضمون: ریاضی ، (Maths)
جماعت: ہشتم ( Vlll)
مارکس : (10)
Assessment:1
سوال نمبر 1)
الف) درج ذیل مساواتیں حل کیجیے۔
1) 5x+ 13=2x+9
2) 11x+15=2x+30
ب) ہر مساوات کے بعد متغیر کے لیے دی گیٔ قیمت اس مساوات کا حل ہیں یا نہیں معلوم کیجیے۔ ۔
1) X-4=3, X=-1,7
2) 2a+4=0, a=2,-2