مضمون: ریاضی، (Maths)
جماعت : ہفتم ، (Vll)
مارکس : (10)
Assessment: 3
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجیے۔
1) ایک مربع کا ضلع 12 سم ہے تو اس مربع کا رقبہ معلوم کیجیے۔
2)ایک مسطیل کی لمبائی 15 سم اور چوڑائی5 سم ہو تو اس مستطیل کا رقبہ معلوم کیجیے۔
3) ایک مثلث کی ارتعفاع 6•3 سم اور قاعدہ 8•4 سم ہے تو اس مثلث کا رقبہ کتنا ہوگا؟