Std:7 Maths Assessment 1

بیت النصیب اردو اسکول 
مضمون : ریاضی ،(Maths)
جماعت : ہفتم ، (Vll)
مارکس : (10)

Assessment: 1

 سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔

1)7 کلو گرام پیاز 140 روپے میں ہو تو 12 کلو گرام پیاز کتنے روپے میں ملۓ گی؟

2) 10 قلم کی قیمت 60 روپے ہو تو ایسے 13 قلم کی قیمت کتنے روپے ہوگی؟

3) ویراٹ اور سمراٹ نے بالترتیب 50000 روپے اور 120000 روپے سرمایا کاری کرکے ایک کاروبار شروع کیا اس کا روبار میں انھیں 20 فی صد نقصان ہوا تو ہر ایک کو کتنا نقصان ہوا؟

Share this