مضمون: ریاضی : ( Maths)
جماعت : ہفتم : ( Vll)
مارکس : (10)
Assessment: 2
سوال نمبر 1) مندر جہ ذیل سوالات حل کیجیے۔
1)ایک دائرے کا محیط 176 سم ہے تو اس کا نصف قطر معلوم کیجیے۔
2) ایک دائرےکا قطر 14 سم ہے تو اس کا مجیط معلوم کیجیے۔
3) ایک دائرےکا نصف قطر 35 سم ہے اس کا محیط معلوم کیجیے۔