مضمون: ریاضی ،(Maths)
جماعت: ہفتم (Vll)
مارکس : (10)
Assessment: 4
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجیے۔
1)جاوید نے 12000 روپے 9 فی صدی فی سال کی شرح سے کچھ سال کے لیے بینک میں امانت رکھے وہ ہر سال سودکی رقم نکال لیتا ہو تو اسے مدت ختم ہونے پر سود کے ساتھ کل 17400 روپے ملے تو اس نے کتنے سال کے لیے رقم امانت رکھی۔
2)135°پیماشٔ کا زاویہ بناکر اس کی تنصیف کیجیے۔
3) ایک مستطیل کا احاطہ 64 سم ہے اس کی لمبائی 17 سم ہو تو چوڑائی کتنی ہوگی؟