Std:6 Maths Assessment 1

بیت النصیب اردو اسکول
 مضمون : ریاضی ،(Maths)
 جماعت: ششم، (Vl)
مارکس: (10)
Assessment: 1

 سوال نمبر 1 )مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔

1) پہلے مد کی دوسری مد سے نسبت معلوم کیجئے۔
1)25موتی ، 40 موتی 
2)60 پیسے، 1 روپیہ 
3)40 روپے ، 120 روپے 
4)15 منٹ ، 1 گھنٹہ
5) 30 سیکنڈ، 50 سیکنڈ

Share this