Std:6 Maths Assessment 3

بیت النصیب اردو اسکول
 مضمون: ریاضی، (Maths)
 جماعت: ششم، (Vl)
مارکس : (10)

Assessment: 3

 سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجیے۔

1)120° پیمائش کا زاویہ بنا کر اس کی تنصیف کیجیے۔
2) سیما نے 800 روپے کی سبزی خریدی اور 40 روپے حمالی دیے کر دکان میں لائی تمام سبزی فروخت کرنے پر اسے 966 روپے ملے تو بتائے اسے نفع ہوا یا نقصان؟ کتنے فی صدی ؟ 

3)40 فی صدی فی سال کی شرح سے 8000 روپے کا ایک سال کا سود کتنا ہوگا؟

Share this