مضمون: ریاضی، ( Maths)
جماعت: ششم (Vl)
مارکس : (10)
Assessment: 2
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
1)10 پھولوں کا گلدستہ 25 روپیوں کا ہےتو 4 پھولوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
2)10 کلو گرام چاول کی قیمت 325 روپے ہے تو 8 کلو گرام چاول کی قیمت معلوم کیجئے۔
3)20 میٹر کپڑے کی قیمت 3600 روپے ہے تو 16 میٹر کپڑے کی قیمت معلوم کیجئے۔