Std:3 Maths Assessment 3

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:Maths Assessment:03
جماعت:سوّم،۔ مارکس:10
سوال نمبر ١:کھڑی ترتیب میں لکھو اور تفریق کرو: 04
1) 680-154
2) 254-6
سوال نمبر ٢: ماریہ کے پاس 500 روپے تھے۔ اس نے ان میں سے 275 روپے قیمت کی کتابیں خریدیں تو اس کے پاس کتنے ر وپے باقی رہے؟. 02
سوال نمبر٣: مندرجہ ذیل ضرب کی مثالیں حل کرنے کے لیے جالی دار طریقہ استعمال کیجیے:. 04
1) 51×2
2) 37×8

Share this