مضمون: Maths Assessment:02
جماعت:سوّم،۔ مارکس:10
سوال نمبر ١:خالی چوکونوں میں مناسب عدد لکھو:. 03
١) ١٥ دہائ یعنی ______ س______د
٢) ١٨ دہائ یعنی ______ س ______د
٣) ۳ سیکڑہ۔ ٢ دہائ = ______د
سوال نمبر ٢: کھڑی ترتیب میں لکھو اور جمع کرو:. 04
1) 749+128
2) 275+246
سوال نمبر٣: آڑی ترتیب میں جمع کرو:. 03
1) 396+45
2) 399+1
3) 701+9