مضمون:Maths Assessment:04
جماعت: سوّم،۔ مارکس:15
سوال نمبر١: ضرب کرو:۔ 06
1) 24×2
2) 15×6
3) 31×3
4) 27×2
5) 92×8
6) 26×3
سوال نمبر۲: مندرجہ ذیل عبارتی مثالیں حل کرو:. 04
١) 1 میٹر کپڑے کی قیمت 95 روپے ہے تو 6 میٹر کپڑے کی قیمت کتنی ہوگی؟
٢) 53 روپے میں 1 تولیہ کے حساب سے 6 تولیوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
٣) 1 قطار میں 25 لڑکے ہیں تو 7 قطاروں میں کتنے لڑکے ہوں گے؟
4) ١ لٹر دودھ کی قیمت ٤٠ روپے ہے تو ٣ لٹر دودھ کی قیمت کتنی ہوگی؟
سوال نمبر٣: تقسیم کرو:. 03
1) 36÷9
2) 42÷7
3) 64÷8
سوال نمبر ٤: 18 پھول 3 بچوں میں برابر تقسیم کیے گۓ۔ ہر بچے کو کتنے پھول ملیں گے؟. 02