Std 8 Science Assessment 3

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون: سائنس، (Science)
جماعت: ہشتم، (Vlll)
مارکس،(10)

Assessment: 3 

 سوال نمبر 1) درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔

1) تھرماکول کی اشیاء سے تیار کیا جاتا ہے؟

2) پی وی سی (PVC)کا استعمال لکھیے۔

3) شیشے کی تیاری پر نوٹ لکھیے۔

4) چاند پر خلا بازوں کو ایک دوسرے کی بات سنائی نہیں دیتی کیوں؟

5) نظام دوران خون پر نوٹ لکھیے

Share this