مضمون: سائنس،( Science)
جماعت: ہشتم، (Vlll)
مارکس، (10)
Assessment: 4
سوال نمبر 1۔الف) درج ذیل بیانات صحیح یا غلط لکھیے۔
1) دھاتوں کے آکسایںڈ اساسی خاصیت رکھتے ہیں۔
2) نمک تیزابی شئے ہے۔
3) کیمیائی نمک معتدل ہوتے ہیں۔
4) حرارت کی اکائی جول ہے
5) ٹھوس کے جوہر آزاد ہوتے ہیں۔
ب) نامزد اشکال بنائیے۔
ا) تنفسی نظام
اا) شریان اور ورید کی ساخت