مضمون: سائنس،(Science)
جماعت: ہشتم، (Vlll)
مارکس: (10)
Assessment: 2
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
1) تیزاب کا صنعتی استعمال لکھیے۔
2) مظہر پر نمک کا اثر کیوں نہیں ہوتا؟
3) شکل کے ذریعے کیلوری میٹر کی ساخت بیان کیجیے۔
4)گیس اور مائع کے پھیلاؤ کی شرح سےکیا مراد ہے؟
5) کلورائیڈ نمک حاصل کرنے کے لیے کون سا تیزاب استعمال کرنا چاہیے۔