مضمون: سائنس، ( Science)
جماعت: ہشتم، ( Vlll)
مارکس: (10)
Assessment: 1
سوال نمبر 1) سائنسی وجوہات لکھیے
1) انسان کے خون کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔
2) غذا میں نمک کی مقدار کم ہونا چاہیے۔
3) خون کے عطیہ کو سب سے افضل عطیہ کہا جاتا ہے۔
4) شریان اور ورید میں فرق لکھیے۔
5) دل کی اندرونی ساخت کی نامزد شکل بنائیے۔