مضمون: سائنس ،( Science)
جماعت: ہفتم، (Vll)
مارکس: (10)
Assessment: 4
سوال نمبر1) سائنسی وجوہات لکھیے۔
1) قدیم زمانے میں ریل کے آنے کا اندازہ پٹری پر کان لگا کر کیا جاتا تھا۔
2) چاند پر جا کر آپ اپنے دوست کو پکاریں تو اسے سنائی نہیں دے گا۔
3) خالی آنکھوں سے سورج گہن نہیں دیکھنا چاہیے ۔
4) ہم چھاؤں میں بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔
5) طبلے اور ستار سے پیدا ہونے والی آواز ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔