مضمون: سائنس، ( Science)
جماعت: ہفتم، ( Vll)
مارکس : (10)
Assessment: 3
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے۔
1) جنگل سے ہمیں کیا کیا حاصل ہوتا ہے؟
2) جنگلاتی نباتات اور حیوانات میں تنوع کیوں کم ہو جا رہا ہے؟
3) سمندری دولت میں کن چیزوں کا شمار ہوتا ہےان سے ہم کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟
4) مصفا استعمال کرنے سے میلے کپڑے کس طرح صاف ہوتے ہیں؟
5) صابن کی تیاری بر نوٹ لکھیے۔