Std 7 Science Assessment 2

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون: سائنس، ( Science) 
جماعت: ہفتم، ( Vll) 
مارکس: (10)

Assessment: 2

 سوال نمبر1) مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
1) عضلات کتنی قسم کے ہوتے ہیں اور کون کون سے؟ 
2) فرق واضح کیجئے۔ کیمیائی تبدیلی اور طبعی تبدیلی

3) روز مرہ زندگی میں مرکز گریز طریقے کا استعمال کہاں اور کیوں ہوتا ہے؟ 

4) آمیزے کے مختلف اجزاء آسان طریقوں سے کس طرح الگ کیے جاتے ہیں؟ 
5) پانی کے بھاری پن کو آپ صابن کے سفوف کی مدد سے کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ 

6) سمینٹ کے اجزاء کون کون سے ہیں؟

Share this