مضمون: سائنس، (Science)
جماعت: ہفتم ، (Vll)
مارکس : (10)
Assessment: 1
سوال نمبر 1) سائنسی وجوہات لکھیے۔
1) ڈبل روٹی تیار کرتے وقت وہ پھول جاتی ہے۔
2) باسی غذا کھانے پر غذائی سمیت ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
3) نشیلی اشیاء کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
4) معدہ میں آنے والی غذا تیزابی ہو جا تی ہے۔
5) لوہے کی چیزوں کو رنگ لگائیں۔