مضمون: سا ںٔنس، (Science)
جماعت: ششم،( Vl)
مارکس: (10)
Assessment: 4
سوال نمبر 1) درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
1) برقی مقناطیس کس طرح تیار ہوتا ہے؟
2) مقناطیس کے روز مرہ استعمال بتائیے؟
3) آکاش گنگا میں کس کس کا شمار ہوتا ہے؟
سوال نمبر 2) ہمیں پہنچانیے۔
1) ستاروں کے پیدا ہونے کا مقام
2) نظام شمشی کا سب سے بڑا سیارہ
3) ہمارے قریب کی کہکشاں
4) ہمیں ایک بھی ذیلی سیارہ نہیں۔