مضمون: سا ںٔنس،( Science)
جماعت: ششم، (Vl)
مارکس : (10)
Assessment: 3
سوال نمبر 1) درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
1) سایے سے کیا مراد ہے؟
2)شے کب نظر آتی ہے؟
3) صوتی آلودگی کسے کہتے ہیں؟
4) ارتعاش کسے کہتے ہیں؟
5) سطع کی کون سی خصوصیت کی وجہ سے عکس بنتا ہے؟