Std 6 Science Assessment 2

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون: سائنس ، ( Science)
جماعت: ششم،(Vl)
مارکس : (10)

Assessment: 2

سوال نمبر 1) سائنسی وجوہات لکھیے۔
1) سفر ی بیگ کو پہییے لگے ہوتے ہیں۔

2) نباتات میں غذا کس توانائی کی شکل میں ذخیرہ کی جاتی ہے۔

3) شام میں کھیل کرآنے پر بھوک کیوں لگتی ہے۔

4) مشینوں کی دیکھ بھال کرنا ضروری ہے۔

Share this