مضمون:Urdu Assessment:05
جماعت:پنجم،۔ مارکس:10
سوال نمبر 1: یہ جملے کس نے کہے؟ (4marks)
١) "نہ جانے کہاں آکر پھنس گیا ہوں-'
٢) " کیا میں پوسٹ میں ہوں؟"
٣) " کیا ان کا سر گنجا ہے؟-"
٤) " کیا میں تمھیں بھکاری لگتا ہوں؟"
سوال نمبر 2 : ایک جملے میں جواب لکھیۓ(4marks)
١) مسافروں کو کون بلا رہا ہے؟
٢) شاعر وطن کی خاک کوکیا بتانا چاہتا ہے؟
٣) نظم میں مسافر کسے کہا گیاہے؟
٥) شاعر نے نادان کسے کیا ہے؟
سوال نمبر 2 مختصر جواب لکھیے (2marks)
١) لوگ شہد کی مکھی کو کن باتوں کی وجہ سے پسند کرتے ہی؟