Std 5 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:Urdu Assessment:04
جماعت:پنجم،۔ مارکس:10
سوال نمبر 1: ایک جملے میں جواب لکھیۓ (5marks)
١) ممبئی دنیا کے اہم شہروں میں کیوں شمار ہوتا ہے؟
٢) حاجی علی درگاہ کہاں واقع ہے؟
٣) دیہاتی کی ملاقات پہلے کس سے ہوتی ہے؟
٤) نوجوان کو کس بات کی جلدی تھی؟
٥) اپنی کس غلطی کی وجہ سے دیہاتی پریشان ہوا؟
سوال نمبر 2 : مختصر جواب لکھیے (4marks)
١) سیب والے نے دیہاتی کو کیا جواب دیا؟
٢) مایوس ہو کر دیہاتی کیا سوچتے لگا؟
سوال نمبر 3 مندرجہ ذیل کے الفاظ کے معنی لکھیۓ
ا) جان چھوٹنا:________. (1marks)
٢) نگاہ میں نہ لانا: _______

Share this