Std 5 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:Urdu Assessment:07
جماعت:پنجم،۔ مارکس:40
سوال نمبر 1: خانہ پری کیجیۓ- (4marks)
١) کدو بھی کیا _________ہے-
٢) لوکی ______ہوتی ہے جبکہ کدو_______ہوتا ہے
٣) کدو میں ________ بھرا ہوتاہے؟
٤) کدوکی تأثیر میں _________ ہوتی ہے
سوال نمبر 2: ایک جملے میں جواب لکھیۓ: (15 marks)
 ١) خواب کس نے دیکھا؟
٢) صبح کے وقت پھول اور کانٹے کیسے دکھائی دیتے ہیں؟
٣) پتے کیوں تالیاں بجاتے ہیں؟
٤) پیٹ کی کس کس نے ہنسی اڑائی؟
٥) خواب سے جاگنے کے بعد نے کیا دیکھا؟
٦) دیہاتی کی ملاقات پہلے کس سے ہوتی ہے؟
٧) شاعر کون سے دیپ جلانا چاہتا ہے؟
٨) نظم میں مسافر کسے کہا گیا ہے؟
٩) کدو کی کتنی قسمیں بتاى گئ ہیں
١٠) شہد کی مکھی باغ میں کیوں آئ تھی؟ 
١١) شہد کی مکھی نے شہد کے بارے میں کیا کہا؟ 
١٢) جادو کی ڈبیا میں کیا رکھا ہے؟
١٣) موبائل میں کون کون سی چیز یں ہوتی ہیں؟
١٤) تالاب ‌کا ایک گھونٹ پانی بھی کوئی پی لیتا تو کیا ہوتا؟
١٥) گااااؤں والے دور کھڑے کس بات کے منتظر تھے؟
سوال نمبر 3: مختصر جواب لکھیے: (10 mark's)
١) صابو صدیق کے کارناموں کی معلومات لکھیۓ؟
  ٢) لوگ شہد کی مکھی کو کن باتوں کی وجہ سے پسند کرتے ہیں؟
٣) خواب میں پیروں نے پیٹ سے کیا کہا؟
٤) منہ،زبان ،اور دانتوں نے پیٹ کو کیا کھری کھری سنائ؟
 ٥) شہد کی مکھی نے سیرت اور صورت میں کیا فرق بتایا ہے؟
سوال نمبر4: * یہ جملے کس نے کہے : (5marks)
١) " نہ جانے کہاں آکر پھنس گیا ہوں-'"
٢) " کیوں بھائی، کسے ڈھونڈ رہے ہو؟"
٣)" معاف کر نا، اپنے دھندے کا ٹائم ہے-"
٤) " کیا میں تمہیں بھکاری لگتا ہوں"
٥) " کیا میں پوسٹ مین ہوں؟"
سوال نمبر5 : نظم کی مدد سے خانہ پری کیجیۓ (4marks)
الف) وہ ______ ہوں،۔مفلس بنے جو لٹاۓ
ب) وہ ________ ہوں,جاکر نہ جو ہاتھ آۓ
ج) وہ________ہوں، خوش قسمتی سے جو پاۓ
د) جگہ اپنی ہر ______ میں انسان بناۓ  
 سوال نمبر 6 : مندرجہ ذیل محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجئے (2marks)
١) ہنسی اڑانا،
٢) جلی کٹی سنانا '

Share this