Class Test Std 9 His/Civ

Bait-ul-naseeb Urdu school
Class:9th
Subject: History civics
Total marks 10
سوال نمبر 1 : ذیل میں سے مناسب متبادل جن کر بیان کو دوبارہ لکھیۓ (2marks)
ا ) ١٩٤٨ میں________ کے مقصد سے انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کب قائم کی گئی 
الف) ‌ صنعتی شعبوں میں مزید ترقی (ب) صنعتی منصوبوں کو طویل مدتی قرض کی فراہمی (ج) روزگار کے مواقع پیدا کرنا (د) پکے مال کا معیار طے کرنا
٢) ١٩٦٣میں __________ ریاست میں شراب مخالفت مہم شروع کی گئی -
الف ) مہاراشٹر (ب) گجرات (ج) آندھراپردیش (د) اتراکھند
سوال نمبر2 وجوہات لکھیۓ (4marks)
الف) بھارت میں سیاحتی صنعت کو فروغ حاصل ہو رہاہے 
ب) بھارت کے عوام کے رہن سہن اور زندگی گزارنے کا معیار بلند ہو رہا ہے 
    ‌‌۔ شہریت
سوال نمبر3 :نوٹ لکھیۓ (4marks)
١) انسانی سلامتی 
٢) ‌ سریع الحرکت دستے کے کام

Share this