جماعت ۔ چھٹی
مضمون ۔جغرافیہ
مارکس۔10
دیے گئے سوالوں کے جواب لکھیے -
١- سمندروں سے انسان کون کون سی اشیاء حاصل کرتا ہے؟
٢- سمندری حمل و نقل کیوں کفایتی ہے؟
٣-ساحلی علاقے اور درون براعظمی علاقے کی آب و ہوا میں کیا فرق ہوتا ہے اور کیوں؟
٤-بحرالکاہل کے ساحل کن براعظموں سے لگے ہیں؟