Class Test Std 8 His/Civ

Bait-ul-naseeb Urdu school
Class : 8th
Subject History-civics
        Mark's 10
سوال نمبر 1: صحیح متبادل کا انتخاب کرکے بیانات کو دوبارہ لکھیۓ (4marks)
(مہاتما گاندھی ،خدائ خدمتگار ،ریمسے میکڈو نالڈ‌ ، سروجنی نائیڈو)
الف) لندن میں ___________نے گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا-
ب) خان عبدالغفار خان نے‌ __________ تنظیم کی بنیاد رکھی-
ج) دھارا سنا ستیہ گرہ کی قیادت___________نے کی-
د) ‌ دوسری گول میز کانفرنس میں_________ اندین نیشنل کانگریس کے نمائندے کی حیثیت سے شریک ہوۓ-
سوال نمبر2 درج ذیل سوالوں کے 25 تا 30 الفاظ میں جواب لکھیے (3marks)
الف) گاندھی جی نے نمک کا قانون توڑ کر پورے ملک میں ستیہ گرہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟
  ‌۔ شہریت
سوال نمبر 3 درج ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے( کوئ ایک) (3marks)
الف ) سماج میں قانون کی ضرورت کیوں ہوتی ہے ؟
ب) سپریم کورٹ کی ذمہ داریوں کی وضاحت کیجئے؟ ‌

Share this