جماعت ہفتم:
مضمون ریاضی:
ما رکس (10)
(6)
سوال نمبر 1) د دیے گئے سوالوں کو حل کیجئے۔
ا) عدد 3÷5 کی عشری صورت میں تحو یل کیجیے۔
اا) عدد 8÷5 کی عشری صورت میں تحو یل کیجیے۔
ااا) 7 کلو گرام پیاز 140 روپے میں ہو تو 12 کلو گرام پیاز کتنے روپے میں ملے گی۔
(4)
سوال نمبر2) °165 پیمائش کا زاویہ بنائےاور اس کی تنصیف کیجیے۔