Class Test Std 6 Maths

کلا س ٹیسٹ:
 جماعت ششم:
 مضمون ریاضی:
 مار کس(10)
 (4)
 

 سوال نمبر 1) تقسیم کیجئے اور خارج قسمت باقی بتائے۔ (4)

ا) 13÷409 اا) 7÷221

(3)
 سوال نمبر2) ثمینہ کے پاس 80 سم لمبائی کی لال ربن ہے اور 20•2 میٹر لمبائی کی نیلی ربن ہے تو لال ربن کی لمبائی کی نیلی ربن کی لمبائی سے نسبت معلوم کیجئے۔                 
(3)

 سوال نمبر 3) نوشاد کی 4 سال قبل کی عمر 8 سا ل تھی تو بتائے اس کی موجودہ عمر کتنی ہے؟

Share this