Total marks : 10
سوال نمبر 1 یہ جملے کس نے کہے؟ ( 4marks)
" نہ جانے کہاں آکر پھنس گیا ہوں-"
٢) " کیا میں پوسٹ میں ہوں-"
٣) "کیا ان کا سر گنجا ہے-"
٤) " کیا میں بھکاری لگتا ہوں-"
سوال نمبر 2 :. ایک جملے میں جواب لکھیے (4marks)
١) دیہاتی کی ملاقات پہلے کس سے ہوتی ہے ؟
٢) نوجوان کان می کان میں کیا لگاۓ ہوۓ تھا؟
٣) نوجوان کو کس بات کی جلدی تھی؟
٤) دیہاتی کا اصل نام کیا تھا؟
سوال نمبر 3 : مختصر جواب لکھیے (2marks)
١) سیب والے نے دیہاتی کو کیا جواب دیا؟