جماعت-چہارم. مضمون - اُردو
سوال نمبر 1 - الفاظ کے معنی لکھو-(3)
(1)-آشنائی
(2)-تواضع
(3)-مددگار
سوال نمبر 2-ضد لکھیے -(3)
(1)-خوشی
(2)-ہنسنا
(3)-روٹھنا
سوال نمبر 3-ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیے (4)
(1)-شاعر کے پڑوسی کیسے تھے -
(2)-پڑوسی ایک دوسرے کے کام کس طرح آتے ہیں -
(3)-شاعر اپنے پڑوسیوں کو کب سے جانتا ہے-
(4)-شاعر کیسے پڑوسیوں کے لیے دعا کر رہا ہے -