Class Test Std 4 Maths

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ریاضی
سوال نمبر 1 - ضرب کیجئے -(6)
1-125×52
2-650×28
3-598×51
سوال نمبر 2- زیل کی مثالیں حل کیجئے -(4)
1-ایک ٹیمپو میں چاول کے 18بورے ہیں ہر بورے کا وزن 105 کلو گرام ہیں تب تمام بوروں کا کل وزن کتنا ہوگا
495-2 روپے فی شرٹ کے حساب سے 3شرٹ کی قیمت معلوم کیجئیے -

Share this