Class Test Std 5 Maths

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject : maths
Class : 5th
Total marks: 10
سوال نمبر 1 : عشری طریقے سے لکھے کتنے روپے ہیں (2marks)
١) 6روپے 25 پیشے 2) 15 روپے 70 پیشے 3) 8 روپے 5 پیشے 4) 22 روپے 4 پیشے
سوال نمبر2 : لکھےکہ کتنے میٹر اور کتنے سینٹی میٹر ہیں ؟ (2marks)
1) 58'75م 2) 30' 9 م 3) 30'0 م 4) 3'0 م  
سوال نمبر 3 ذیل کی کسروں کو عشری کسروں میں لکھیے - (6marks)
١) ڈھائی 2) سوا دو 3) پونے تین 4) ساڑھے دس   
5) پونے پندرہ 6) سوا سولہ

Share this